\

مبینہ اغوا

پاکستان

کولا نیکسٹ کے مالک کے بعد پنجاب سے دو سینیئر ملازمین بھی اغوا: وکیل

کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کے وکیل نے بتایا کہ ذوالفقار احمد کے اغوا کا مقدمہ درج ہو چکا ہے جبکہ وہ لاہور اور قصور سے اغوا ہونے والے کمپنی کے دو سینیئر ملازمین کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔