کرکٹ محمد حسنین بولنگ ایکشن کی وجہ سے معطل لاہور سے جاری پی سی بی کے ایک بیان کے مطابق محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی سے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا تھا۔