صحت آشوب چشم کی وبا میں شدت، پنجاب کے تعلیمی ادارے اتوار تک بند محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں اب تک آشوب چشم کے 74 ہزار 220 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔