پاکستان مدارس رجسٹریشن: وزیر اعظم کی فضل الرحمٰن کو معاملات حل کرنے کی یقین دہانی مولانا فضل الرحمٰن نے زور دیا کہ ’ایک یا دو روز میں مطالبہ تسلیم ہونے کی خوشخبری سنائی‘ جائے۔