پاکستان مزار قائد پر ’جلد آ رہے ہیں‘ کی پرچی لہرانے والا ٹی ٹی پی رکن گرفتار سی ٹی ڈی نے ایک بیان میں بتایا کہ اس نے کراچی کے علاقے تاج کمپلیکس کے قریب کارروائی میں ٹی ٹی پی کے ایک رکن کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔