محکمہ جنگلی حیات سندھ نے جنگلی حیات کے عالمی دن کی مناسبت سے رواں سال کے لیے پرند شماری کی رپورٹ جاری کر دی۔
مسافر پرندے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کل 24 ویٹ لینڈز میں سے ہوکرسر جھیل سردیاں بسر کرنے کے لیے آنے والے لاکھوں پرندوں کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہے۔