ایشیا بیروت دھماکے کی تحقیقات 'پیچیدہ' ہیں: لبنانی صدر دھماکے کے بعد کسی غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے اپنے پہلے انٹرویو میں مشیل عون نے کہا:'ہم جلد سے جلد نتیجے پر پہنچنا چاہتے ہیں لیکن یہ معاملہ بہت پیچیدہ ہے اور اس میں وقت لگے گا۔'