پاکستانی مصورہ رابعہ ذاکر کے فن پاروں کی اس نمائش میں حج کے موضوع کو نمایاں کیا گیا تھا۔
مصورہ
سحر شاہ رضوی شاہ عبدالطیف بھٹائی کی سورمیوں سمیت 100 قومی ہیروز کے پورٹریٹ بنانا چاہتی ہیں، تاکہ ان نامور ہستیوں اور ہیروز کو آنے والی نسلوں تک اپنے فن کے ذریعے پہنچا سکیں۔