دنیا ’چھ ماہ کا سفر اور 45 ہزار ڈالر کا خرچ‘: امریکہ سے واپس بھیج گئے انڈین کی داستان وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ واشنگٹن سے قبل امریکہ کی جانب سے 104 انڈین شہریوں کو فوجی طیارے میں واپس ان کے وطن بھیج دیا گیا، جن میں 25 خواتین بھی شامل تھیں۔