بلاگ مارگلہ ٹنل منصوبہ کیا اب بھی موجود ہے؟ یہ 2012 کی بات ہے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے میڈیا سے گفتگو میں دعویٰ کیا تھا کہ حکومت مارگلہ سے ایک سرنگ نکالنے کی اجازت دے تو وہ پاکستان کا کل بیرونی قرضہ اتار سکتے ہیں۔