معیشت آئندہ سال ملک میں مہنگائی کی شرح 12 فیصد تک ہونے کا امکان: وزارت منصوبہ بندی پاکستان کی وزارت منصوبہ بندی کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے ملک کی معاشی صورت حال مثبت، ترقی کا ہدف 3.6 فیصد جبکہ مہنگائی 12 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔