گھر بچوں کو سمارٹ فون کس عمر میں دینا چاہیے؟ ماہرین کا اصرار ہے اپنے بچے کو یاد دلائیں کہ سمارٹ فون ایک استحقاق ہے جسے غلط استعمال کی وجہ سے منسوخ کیا جاسکتا ہے۔