پاکستان سکھر کی مچھلی جو افغانستان اور دبئی میں بھی مقبول سکھر کی ہول سیل مچھلی مارکیٹ میں موجود افغان تاجر زاہد گل نے بتایا کہ افغانستان میں میٹھے پانی کی مچھلیوں کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔