ایشیا انڈیا نے ’اڑتے تابوت‘ گراؤنڈ کر دیے راجستھان میں ایک فضائی حادثے کے بعد انڈین فضائیہ نے سوویت دور کے مگ 21 لڑاکا طیاروں کے اپنے پورے بیڑے کو گراؤنڈ کر دیا ہے۔