بلاگ مارننگ شوز اور ہماری خواتین ہر صبح تقریباً ہر گھر کے جمود سے بھرے ماحول میں روٹین کو توڑنے والی واحد چیز ٹی وی پہ آنے والے مارننگ شو تھے، مگر ان کا معیار بھی گرتا جا رہا ہے۔