سٹائل سٹائل کی وجہ سے میڈونا پر تنقید کا سلسلہ جاری 64 سالہ پاپ آئیکون کے حوالے سے ردعمل مکمل طور پر تنقیدی رہا۔ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہے۔