پاکستان شناختی کارڈ پر جنس تبدیلی میں آسانی پر تحفظات کیوں؟ سینیٹ میں جمع اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ تین سالوں میں نادرا کو جنس تبدیلی کی 28 ہزار سے زائد درخواستیں ملی ہیں۔