موسیقی معروف سعودی گلوکار محمد عبدو کا گیت، ’جو غم کا علاج بھی ہے‘ محمد عبدو نے 2005 میں جدہ فیسٹیول میں پہلی بار گانا ’مقامات‘ پیش کیا اور پھر اسے اپنے البم میں ریلیز کیا۔
ادب ’جاگ اٹھا ہے سارا وطن، ساتھیو، مجاہدو‘: شاعر کا انتقال 15 جولائی کو نامور شاعر اور ماہرِ تعلیم حمایت علی شاعر کینیڈا میں انتقال کرگئے۔