پاکستان مطالبات تسلیم: بی این پی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر رضامند محمد ہاشم نوتیزئی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور ان کے دوسرے ممبر قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ وفاقی وزرا کے عہدوں کا حلف لیں گے۔