پاکستان چین میں کرونا جیسا وائرس پھیلنے کی خبروں پر نظر ہے: پاکستان نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے مطابق چین میں ایچ ایم پی وی وائرس کی صورت حال کا گہرائی سے جائزہ لیا جا رہا ہے اور اس سے متعلق صرف سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں۔