خواتین کلاس روم سے کاروبار تک ساتھ رہنے والی دو سہیلیاں زوباش طاہر اور نذیحہ جواد کی دوستی زمانہ طالب علمی میں ہوئی جسے اب 22 سال بیت چکے ہیں اور وہ اب اکٹھے دھات سے بنی تزئین و آرائش کی مصنوعات یعنی میٹل آرٹ کا کاروبار بھی کر رہی ہیں۔