ایشیا افغانستان کی امداد میں کمی: ’لوگ روٹی، چائے پر گزارہ کر رہے ہیں‘ افغانستان میں ڈبلیو ایف پی کی سربراہ ہسیاؤ وی لی نے کہا ہے کہ عالمی امداد میں کمی کے بعد ادارہ لاکھوں ضرورت مند افغانوں میں سے صرف نصف کو خوراک فراہم کر پا رہا ہے۔