پاکستان کراچی: عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا ایکسپو سینٹر میں آغاز خواجہ آصف نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، جو دنیا بھر میں امن کے قیام کے لیے منفرد کردار ادا کر رہا ہے۔‘