آسٹریلیا میں 54 کی اوسط رکھنے والے ویراٹ کوہلی اگر ماضی کی کارکردگی دوبارہ دیکھاتے ہیں تو انڈیا کی مشکلات ختم ہو سکتی ہیں۔
ویراٹ کوہلی
ویراٹ کوہلی کے موڈ اور فارم کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی 122 رنز کی ناقابل شکست اننگز میں چھ چھکے اور 12 چوکے لگائے اور وہ بھی صرف 61 گیندوں پر۔