ویٹیکن سٹی

نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے؟

پوپ فرانسس ہسپتال میں ڈبل نمونیا کے باعث زیر علاج ہیں جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں کہ اگر وہ طبی بنیادوں پر مستعفی ہو گئے تو نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہو گا؟