یورپ سکاٹ لینڈ میں حمزہ یوسف کی حکومت خطرے میں سکاٹ لینڈ حکومت کے سربراہ حمزہ یوسف کو اگلے ہفتے فرسٹ منسٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے پر مجبور کیا جا سکتا ہے جن کے سابق اتحادیوں کا کہنا ہے کہ وہ ان کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ دیں گے۔