دنیا کینیڈا میں فیسٹیول میں ہجوم پر گاڑی چڑھ دوڑی، نو اموات: پولیس پولیس نے بتایا کہ وینکوور کے ایک 30 سالہ شخص کو جائے وقوع سے گرفتار کیا گیا ہے اور محکمے کا میجر کرائم سیکشن تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہے۔