ٹیکنالوجی بلوچستان: زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی پینلز پر منتقلی کتنی مفید ہوگی؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے دورہ کے دوران کوئٹہ میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کو بتایا کہ معاہدہ کے تحت پورے صوبہ میں 28 ہزار سے زیادہ زراعت میں استعمال ہونے والے ٹیوب ویلز کو چلانے کے لیے بجلی کے بجائے سولر پینلز کا استعمال کیا جائے گا۔