ماحولیات چترال کے چشمے کا کڑوا پانی، زہر یا دوا؟ اس پانی کو پینے کے لیے عید، نوروز وغیرہ کے موقعے پر لوگ ٹولیوں کی شکل میں زیادہ تعداد میں آتے ہیں۔ باقی دنوں میں لوگوں کی تعداد کم ہوتی ہے۔