معیشت پاکستان میں بجلی کی پیداوار میں کمی، قیمتوں پر کیا اثر پڑے گا؟ عارف حبیب لمیٹڈ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فروری 2024 میں سات ہزار 130 گیگا واٹ بجلی پیدا ہوئی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گذشتہ سال فروری میں سات ہزار 755 گیگا واٹ بجلی پیدا ہوئی تھی، جو آٹھ فیصد سے زائد کی کمی ہے۔