دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کا دائرہ کار وسیع ہو گا جس میں پاکستان انڈونیشیا تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے پر بات ہو گی.
پاکستان دفتر خارجہ
حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کی جانب سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی عارضی طور پر روکنے کی اپیل پر کہا ’ہم طے کریں گے کہ کون (پاکستان میں) قیام کر سکتا ہے۔‘