ایشیا جنوبی کوریا شہریوں کو تنہائی سے بچانے کے لیے 25 کروڑ پاؤنڈ خرچے گا جنوبی کوریا کے درالحکومت سیئول میں حکام تنہائی کے تیزی سے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے 25 کروڑ پاؤنڈ کی لاگت سے ’تنہائی سے پاک سیول‘ نامی منصوبہ شروع کر رہے ہیں۔