پاکستان صحافتی تنظیم پی ایف یو جے کی پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی سخت مذمت پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے ایک بیان میں دورے کو ’صحافتی اخلاقیات اور آزادی صحافت کی سنگین خلاف ورزی اور انسانی حقوق کے عالمی جدوجہد سے غداری قرار دیا ہے۔‘