پاکستان اپنی گاڑی کی طرف جا رہا تھا جب چاروں طرف سے افراد آئے: رؤف حسن رؤف حسن نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے اس واقعے کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ خیریت سے ہیں اور طبی امداد کے لیے ہسپتال میں موجود ہیں۔