امریکہ ہیروں اور قیمتی زیوارت کا چور برسوں بعد نیویارک سے گرفتار پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتاری نے وان کے سالہا سال پر محیط مجرمانہ کیریئر کا خاتمہ کر دیا جسے وہ جنوبی کوریا سے بیورلی ہلز لے گئے تھے۔