پاکستان فوج کے زیر انتظام حراستی نہیں اصلاحی مراکز ہیں: اٹارنی جنرل امریکہ نے گوانتاناموبے جیل اپنی حدود سے باہر غیر ملکیوں کے لیے بنائی لیکن ہم نے اپنے ملک کے شہریوں کے لیے جیلیں بنا دیں: چیف جسٹس۔