سٹائل پابندیوں کے باوجود انڈیا میں پاکستانی ڈیزائنرز کی ڈیمانڈ کیوں؟ انڈیا اور پاکستان کے تنازعات ایک طرف لیکن دونوں اطراف کے فن اور فنکاروں کی مقبولیت سرحد کے آر پار موجود ہے اور جب بات ہو عروسی ملبوسات کی، تو پاکستانی ڈیزائنرز کا منفرد کام پڑوسی ملک میں بھی سراہا جاتا ہے۔