اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق وزارت داخلہ ’پتن کے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے سے متعلق لکھ چکی ہے‘ جس کے بعد انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ نے عمارت کو سیل کیا۔
ڈپٹی کمشنر
نوٹیفیکشن کے مطابق تمام شعبوں کے سیکرٹریز، ڈپٹی کمشنر دفاتر، ڈویژنل کمشنراور دیگر سرکاری دفاتر کے افسران کو اپنا لباس ڈریس کوڈ کے مطابق پہننے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔