نقطۂ نظر خبردار: بلیک فرائیڈے ’آن لائن فراڈ‘ کا موسم ہے ایک کامیاب بلیک فرائیڈے کسی ریٹیل چین کے چیف ایگزیکٹیو کی سالانہ کارکردگی کا تعین کر سکتا ہے۔ اس دوران لاکھوں کارڈز کی ٹرانزیکشنز ہوتی ہے۔