سیاست چیف جسٹس کے اختیارات پر بل پارلیمان سے منظور پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں جس وقت سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پیش کیا گیا اس دوران پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا تھا۔