نئی نسل کراچی: پسندیدہ کرداروں کے روپ دھارنے کا میلہ ’گیک کون‘ عالمی سطح پر ایسی تقاریب ہوتی رہتی ہیں اور پاکستان میں بھی گیک کون 10 سال منعقد کیا جا رہا ہے لیکن ملک میں بڑے پیمانے پر یعنی ایکسپو سینٹر میں پہلی مرتبہ ایسی کسی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔