ملٹی میڈیا کراچی: بوہرہ برادری کے فوڈ میلے میں خوش ذائقہ کھانوں کی بہار بوہرہ فو ڈ میلے میں نہ صرف ریسیپیز منفرد بلکہ کھانوں کے نام بھی دلچسپ اور مختلف تھے۔ تین روزہ میلے میں 70 سے زیادہ کھانوں کے سٹال لگائے گئے۔