بلوچستان کے سٹنٹ مین غلام فاروق اور بیٹے عزیر فاروق کو ٹی وی شو Britain’s Got Talent میں شمولیت کی دعوت موصول ہوئی ہے تاہم برطانیہ کے سفر کے لیے انہیں حکومتی تعاون کی ضرورت ہے۔
کرتب
ضلع مستونگ سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ عذیر فاروق باروزئی کے مطابق وہ اپنے ہاتھوں سے موٹر سائیکل روکنے، ٹرک کے ٹائر میں ناک سے ہوا بھرنے اور ٹن کو دانتوں سے برسٹ کرنے جیسے سٹنٹس کر سکتے ہیں۔