فلم راک سٹار: کیا آپ رنبیر کپور کی فلم سے متعلق یہ دس باتیں جانتے ہیں؟ ’راک سٹار‘ کے دس سال بعد بھی جہاں رنبیر کپور کی اداکاری اور اے آر رحمان کے میوزک کی تعریف کی جا رہی ہے وہیں لوگوں کے ذہنوں میں بہت سے دلچسپ سوال بھی گردش کر رہے ہیں۔