پاکستان دلہن کی قمیص وقت پر تیار نہ کرنے والا درزی عدالت میں طلب لاہور کے ایک شہری نے صارف عدالت میں اپنے درزی کے خلاف 50 ہزار روپے ہرجانے کا کیس دائر کر رکھا ہے۔