انسان کے پاس ماحولیاتی تبدیلی کو روکنے کا وقت ختم ہو گیا ہے، لیکن ابھی بھی وقت ہے کہ ممکنہ نقصان کو کم سے کم کیا جا سکے۔
کوپ 28
ہفتہ کو دبئی میں اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹیز سے خطاب کرتے ہوئے نران وزیر اعظم پاکستان نے کہا کہ کلائمیٹ فنانس کے لیے 100 ارب ڈالر کا وعدہ پورا کیا جانا چاہیے۔