پچھلے 12 برس میں پاکستان میں کپاس کی پیداوار آدھی ہو گئی ہے، مگر اس کی وجہ کیا ہے؟
کپاس
ملتان کے بڑے زمینداروں میں شمار ہونے والے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی مارچ-اپریل میں شروع ہونے والے خریف سیزن کے لیے اپنی زمینوں پرکپاس کی بجائے دوسری فصلوں کی کاشت کا عندیہ دیا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو کا جائزہ