پاکستان سابق فاٹا تحفظات اور مسائل کے لیے گرینڈ جرگہ منعقد کرنے کی تجویز گرینڈ جرگہ میں پی ٹی ایم کا وفد، قبائلی مشران، گورنر کے پی، وزیر اعلی کے پی شریک ہوں گے۔ کور کمانڈر پشاور نے بھی گرینڈ جرگہ میں شرکت کی یقین دہانی کرائی ہے۔