بلاگ سکردو کا گاؤں جو چار مہینے دنیا سے کٹا رہتا ہے یہاں سرد موسموں کی سختیوں کا ستایا ہوا چار مہینے سات فٹ برف تلے دبا ہوا یہ علاقہ سائیبریا سے کم نہیں رہتا، وہاں تو پھر بھی سہولیات ہیں، یہاں کچھ نہیں۔