پاکستان گل بخاری کو ایف آئی اے کا نوٹس، پیش نہ ہوئیں تو جائیداد ضبط وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر قومی سلامتی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات پر سماجی کارکن اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ گل بخاری سمیت 35 افراد کے خلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں۔